کراچی کے شہری اور آن لائن ٹرانسپورٹ سروس
کراچی — کراچی میں حال ہی میں ائیرلفٹ اور ایس ڈبلیو وی ایل نامی کمپنیوں نے اپنی سروس شروع کی ہے، دونوں آن لائن سروسز کو شہر میں بہت کم عرصے میں کافی پذیرائی ملی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد موبائل ایپ کے استعمال کے ذریعے اس